سیالکوٹ: پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پرتگال کے معروف فٹبال کلب ایف سی پورٹو نے سیالکوٹ فٹبال اکیڈمی کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ کرلیا۔