ممبئی(شوبز ڈیسک)1990ء کی دہائی کی بلاک بسٹر فلم ’اگنی ساکشی‘ میں اپنی جاندار اداکاری سے ناظرین کے دل جیتنے والے نانا پاٹیکر اور منیشا کوئرالا کے درمیان افیئر کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران فلم کے رائٹر نے بتایا کہ شوٹنگ کے دوران نانا پاٹیکر اور منیشا کوئرالا ایک
نانا پاٹیکر اور منیشا کوئرالا کے افیئر پر بڑا انکشاف، حقیقت سامنے آگئی
RELATED ARTICLES



