کراچی: آل پاکستان انجمن تاجران نے لاک ڈاؤن کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کسی صورت قابل قبول نہیں، تاجر برادری پہلے ہی انتہائی مشکلات کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے تاجر سڑکوں پر آئیں تو دیر The post کراچی: آل پاکستان انجمن تاجران نے ممکنہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد کردی appeared first on Qaumi Akhbar.



