گوگل ڈیپ مائنڈ کے سابق محقق بلال چغتائی نے دنیا کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ممکنہ خطرات اور اس کی تباہ کاریوں سے خبردار کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ مستقبل قریب میں یہ ٹیکنالوجی انسانیت کیلئے انتہائی سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔ گوگل ڈیپ



