کراچی: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی خسارے میں رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 18. 37 فیصد کم رہا۔