پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مویشیوں میں لمپی سکن کی بیماری پھیلنے لگی، صوابی، جنوبی وزیرستان اپر اور چارسدہ میں متعدد مویشی متاثر ہوئے ہیں جب کہ کئی جانور ہلاک ہوگئے۔
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی سکن کی وباء پھیل گئی ، سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک
RELATED ARTICLES



