اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی ترقی اور صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود کا سفر جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف سے گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں صوبے کے مجموعی سیاسی حالات، امن و امان، اور باہمی دلچسپی. ..



