لاہور آمد پر سڑکوں کی بندش پر دھرنا دینے والے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے پولیس وین میں بیٹھنے کے معاملے پر حکمران جماعت اور پی ٹی آئی میں لفظی جنگ تیز ہو گئی ہے۔ The post پنجاب پولیس نے مجھے اغوا کیا اور سڑک پر پھینک دیا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا سنگین الزام appeared first on Ummat News.



