اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ایوانِ صدر میں منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران انڈونیشیا کی بحریہ کے چیف، ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی، کو نشانِ امتیاز ملٹری عطا کر دیا۔