لاہور: پی ایم ڈی سی ڈسپلنری کمیٹی نے 15ڈاکٹرز کے لائسنس معطل کر دیے۔ ڈیوٹی کے دوران ہڑتال کرنے اور غفلت برتنے والے ڈاکٹرز کی شامت آگئی۔ پی ڈی ایم سی ڈسپلنری کمیٹی نے 15ڈاکٹرز کی رجسٹریشن 6 ماہ کیلئے معطل کر دی۔ پنجاب حکومت نے 15ڈاکٹرز کیخلاف ریفرنسز پی ایم ڈی سی کو بھجوائے



