حضرت سلیمان علیہ السلام اللہ کے نبی تھے آپ جن وانس پر حکومت کرتے تھے حشرات الارض سے ہمکلام ہوتے تھے وہ سفر کرتے تو انکے قافلے میں انسانوں کے علاوہ جنات چرند پرند اور دیگر مخلوقات ہم سفر ہوتی تھیں ایک سفر کے دوران انھوں نے پڑاو ڈالا تو ہد ہد کو غائب پایا اسے پیش ہونے کا حکم ہوا ہد ہد آپ کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس سے پوچھا گیا وہ کہاں تھا ہد ہد نے. .. ۔



