حب: وندر میں مسافر کوچ اور ایل پی جی گیس باؤزر میں خوفناک تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی آ رہی تھی جو حادثے کا شکار ہوگئی، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو



