دبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے اتوار کو سری لنکا کو شکست دے کر ویمنز ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تاہم ٹائٹل جیتنے کے بعد بھارتی ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہیں کی۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس میں بھارتی ٹیم کے کوچ



