کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |14 ستمبر 2026)—مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انجینئر قمراسلام راجہ نے کہا ہے کہ نظام بدلنے کی ضرورت نہیں اسی میں خرابیوں کو دور کرکے عوام کو ریلیف دیا جا سکتا ہے مزید صوبوں کے قیام میں کوئی برائی نہیں پیپلز پارٹی دل بڑا. ..



