کراچی (اے بی این نیوز) بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کراچی ایئرپورٹ پر پولیو، گردن توڑ بخار، یلو فیور اور انفلوئنزا ویکسی نیشن سینٹر نے کام شروع کردیا ہے۔ بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کے فوکل پرسن ڈاکٹر مرتضیٰ شاہ بخاری کے مطابق 14 ستمبر کے بعد نادرا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر



