اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نورصفدر نے اپنے نکاح کے موقع پر روایتی عروسی لباس کے ساتھ قیمتی گھڑی بھی زیب تن کی، جس نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ماہ نورصفدر نے رولیکس لیڈی ڈیٹ جسٹ (Rolex Lady-Datejust) پہنی، جس میں زرد سونے اور. ..



