اسلام آباد (13 ستمبر 2026): وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن نے وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی پیٹرول ریلیف اسکیم میں رجسٹریشن کا طریقہ کار جاری کر دیا۔ وزارت آئی ٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مستحق شہریوں کو خصوصی اسکیم کے تحت پیٹرول پر فی لیٹر 100 روپے کی رعایت دی



