اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسپیشل انوسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی بروقت اور موثر رابطہ کاری کے نتیجے میں 135 میگاواٹ تونسہ ہائیڈرو پاور منصوبے کی فیزیبلٹی اسٹڈی کے اخراجات کی ادائیگی کا طویل عرصے سے زیرِ التوا تنازع حل کر لیا گیا ہے۔ ملکی معاشی ڈھانچے میں بہتری اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے. ..



