اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد حکومت نے بظاہر مرہم رکھنے کے لیے موٹرسائیکل سواروں کو ماہانہ تقریباً 2 ہزار روپے معاوضہ دینے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس ٹربیون کی رپورٹ کے مطابق یہ ریلیف اسکیم ابتدائی طور پر 3 ماہ کے لیے ہوگی، مشرق وسطیٰ کی صورتحال. ..



