( ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد جہاں دولہا اور دلہن کی تقریب کے چرچے ہیں، وہیں دولہا اذان جبار کی کلائی پر موجود معروف سوئس برانڈ پٹیک فلپ (Patek Philippe) کی گھڑی بھی فیشن اور واچ کلیکٹرز کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔



