اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے پولیس فورس کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے 125 افسران و اہلکاروں کو اگلے رینکس پر ترقی دینے کی منظوری دے دی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی، جبکہ 9 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو



