لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد پاکستان کو رینکنگ میں بھی بڑا دھچکا، قومی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعد دس ٹیموں کی رینکنگ میں نویں نمبر پر آگئی۔