کراچی (13 ستمبر 2026): دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ کرکٹ کا سب سے سنسنی خیز پاک بھارت ٹاکرا اگلے ماہ ہونے جا رہا ہے۔ دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کی بڑی خواہش ہوتی ہے کہ وہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دیکھیں۔ بھارت کی جانب سے



