چھتر(قدرت روزنامہ)چھتر میں زیرِ تعمیر پولیس بلڈنگ پر مسلح افراد کا حملہ، ایک مزدور زخمی، دوسرا اغوا تفصیلات کے تحصیل چھتر میں نامعلوم مسلح افراد نے زیرِ تعمیر پولیس بلڈنگ میں کام کرنے والے مزدوروں پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک مزدور زخمی جبکہ دوسرے مزدور کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا. ..



