کراچی (قدرت روزنامہ)سابق کپتان شاہد آفریدی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پیٹرول پر بھاری ٹیکس عائد کرکے رقم عوام سے نکالی جاتی ہے، ٹیکس کلیکشن. ..



