کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ملک بالخصوص بلوچستان کے موجودہ حالات اس امر کے متقاضی ہیں کہ سیاسی جماعتیں اور تمام طبقات سیاسی برداشت، تحمل اور شائستگی کو فروغ دیں، کیونکہ. ..



