79.9 F
Pakistan
Sunday, September 13, 2026
HomePoliticsصدر آصف زرداری نے غیر ملکی وزٹ کے تمام اخراجات خود کئے،...

صدر آصف زرداری نے غیر ملکی وزٹ کے تمام اخراجات خود کئے، گمراہ کن افواہوں کی تردید

(اویس کیانی) صدر مملکت کے نجی غیر ملکی دورے کے حوالے سے بعض شر پسندوں کی پھیلائی ہوئی افواہوں کے ردعمل مین ایوان صدر کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کا حالیہ دورہ مکمل طور پر ذاتی نویعت کا تھا اور اس سفر کے تمام اخراجات صدر آصف علی زرداری نے خود ادا کئے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments