مصنف: صادق حسینقسط: 81منیجر کی بیوی نے ششی کے کان میں کچھ کہا اور پھر گھنگھروؤں کی جوڑی ہوا میں بلند کر دی، ہیلن آف ٹرائے نے صوفہ پر کھڑے ہو کر رقص کا اعلان کیا، سب تالیاں پیٹنے لگے۔
کان میں کچھ کہا اور پھر گھنگھروؤں کی جوڑی ہوا میں بلند کر دی،ماحول ہی بدل گیا،دیکھنے والے بت بنے کھڑے تھے،ہر شخص رقص میں کھو گیا
RELATED ARTICLES



