اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں ضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کے پیشِ نظر اتوار کے لیے بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کیا۔ ترجمان کے مطابق اٹک سرکل میں خان



