کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی، ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والوں سے کسی صورت بات چیت نہیں ہوگی۔
ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی: سرفراز بگٹی
RELATED ARTICLES



