لاہور: وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام سے متعلق فیصلہ کرنے کا اختیار پارلیمنٹ کے پاس ہے، اگر عوام نئے صوبے چاہتے ہیں تو کوئی انہیں روک نہیں سکتا۔
نئے صوبوں کا فیصلہ عوام کی خواہش اور پارلیمنٹ کے ذریعے ہوگا: رانا ثناء اللہ
RELATED ARTICLES



