اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جنگ ستمبر1965 کے ہیرو میجر راجا عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج بروز ہفتہ منایا جارہا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا نے مسلح افواجِ پاکستان کی جانب. ..



