(ویب ڈیسک )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 2035 تک ملک کی بجلی پیداوار اور ترسیل کی ضروریات پوری کرنے کے لیے 47 ارب ڈالر کے بجلی توسیعی منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔