لاہور: پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ، جس میں استدعا کی گئی کہ قیمتوں میں فوری ریلیف دینے کا حکم دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پیٹرول اور ڈیزل کی مسلسل بڑھتی قیمتوں کے خلاف وکیل اظہر صدیق نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع



