( ویب ڈیسک ) ایپل کی نئی Apple Watch Series 12 اور Ultra 4 میں متعارف کرائے گئے مصنوعی ذہانت کے ایسے فیچرز نے قانونی ماہرین کی توجہ حاصل کرلی ہے جو صارفین کی گفتگو کو سننے اور اس کا خلاصہ تیار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ایپل واچ کے نئے AI فیچرز نے پرائیویسی،جاسوسی قوانین پر سوال اٹھا دیئے
RELATED ARTICLES



