لندن، 12 ستمبر 2026 (پوٹھوار ڈاٹ کام — محمد نصیر راجہ): بریڈفورڈ سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ حمیرا بتول کو کرائے پر حاصل کی گئی لیمبورگینی کو خطرناک حد تک تیز رفتاری سے چلانے اور اپنے دوست محمد شان حسین کی ہلاکت کا سبب بننے کے الزام میں مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔. ..



