لاہور (11 ستمبر 2026): وزیر اعلیٰ مریم نواز کے نجی دورہ لندن کے اخراجات پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا کار جمع کروا دی گئی۔ تحریک التوا کار آزاد رکن صوبائی اسمبلی وقاص محمود مان کی جانب سے جمع کروائی گئی، جس کے متن میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ کے سفر کیلیے مبینہ طور



