صرف کھانا ہی نہیں، کھانے کا انداز بھی معدے کی تیزابیت بڑھا سکتا ہے ماہرین نے سینے میں جلن اور کھٹی ڈکاروں سے نجات کا آسان طریقہ بتا دیا ۔ معدے کی تیزابیت ایک عام مسئلہ ہے جس کا سامنا مختلف افراد کو مختلف شدت کے ساتھ ہوتا ہے، اس کیفیت میں معدے کا تیزاب […]



