لاہور: پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے میں مون سون بارشوں کا آخری سپیل شروع ہونے کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ کی جانب سے جاری پیشگوئی کے مطابق 12 سے 17 ستمبر کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش ہونے کا امکان ہے، جبکہ بعض علاقوں میں
مون سون بارشوں کا آخری سپیل، پنجاب کے بیشتر اضلاع کیلئے الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



