(ویب ڈیسک ) پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری اسپیل کے حوالے سے باضابطہ الرٹ جاری کر دیا ہے۔
مون سون کا آخری اسپیل: 12 سے 17 ستمبر تک بارشوں کا ہائی الرٹ جاری کردیا گیا
RELATED ARTICLES



