کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کی تقسیم کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام سے متعلق فیصلے باہمی صلاح و مشورے سے کیے جانے چاہئیں۔