فیصل آباد(11 ستمبر 2026): ایف آئی اے نے فیصل آباد میں کمسن بچی کی شادی اور انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے فیصل آباد میں کمسن بچی کی شادی اور انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 13 سالہ حرا فردوس کا جعلی نکاح نامہ تیار کرنے



