اسلام آباد: وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر اکتوبر میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں کے دوران بحث کرائی جائے گی۔