پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخواہ کے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی نے پنجاب میں جلد سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے ایک اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے تنظیمی رہنماؤں کو فوری فیصلہ کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ ایک گھنٹے کا وقت ہے، پنجاب کے چاروں. ..



