اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن نے تصدیق کی کہ بانی پی ٹی آئی سے اعلیٰ ترین سطح پربات چیت ہورہی ہے، وہ اسی سال جیل سے باہر آ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی



