لاہور(فلم رپورٹر)نامور اداکارہ صائمہ قریشی نے کہا ہے کہ مائیں بچوں کی شادی کے بعد ریٹائر نہیں ہوتیں کیونکہ گھر پر کنٹرول چاہتی ہیں،میرے خیال میں ماں کو بچوں کی شادی کے بعد ریٹائر ہوجانا چاہیے لیکن وہ ریٹائر نہیں ہونا چاہتیں کیونکہ وہ گھر پر اپنا اختیار اور کنٹرول برقرار رکھنا چاہتی ہیں جو درست نہیں ہے۔
مائیں بچوں کی شادی کے بعد ریٹائر نہیں ہوتیں، صائمہ قریشی
RELATED ARTICLES



