لاہور(فلم رپورٹر) پاکستان کی اداکارہ یمنی زیدی نے کہا ہے کہ وہ نئے پراجیکٹس کے انتخاب میں اکثر الجھن کا شکار رہتی ہیں کیونکہ میں اپنے مداحوں کی محبت اور توقعات کو کھونا نہیں چاہتی۔
شائقین کی توقعات پر پورا اترنا چاہتی ہوں، یمینی زیدی
RELATED ARTICLES



