ٹوکیو: جاپان کے شہر ناگویا میں ایک گھنٹے میں ایک سو پانچ ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث گٹر اُبل پڑے، سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی عمارتوں، میٹرو اسٹیشنز اور مالز میں داخل ہوگیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریکارڈ سطح کی طوفانی بارش سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا،
جاپانی شہر ناگویا میں شدید بارش، پانی عمارتوں میں داخل
RELATED ARTICLES



