کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے ہیلتھ سیکٹر ایونٹ ’23 ویں ہیلتھ ایشیا انٹرنیشنل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنسز‘ کا آغاز ہو گیا۔ ای کامرس گیٹ وے کے مطابق 3 روزہ ’ہیلتھ ایشیا 2026‘ کا انعقاد 10 سے 12 ستمبر تک کراچی ایکسپو سینٹر میں ہو رہا ہے، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ



