جہلم پولیس نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے مبینہ نوسرباز کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ان کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نوسربازملزم کو گرفتار کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مبینہ طور پر خود کو حساس ادارے کا. ..



